تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4226 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيله أجران أجر السر وأجر العلانية
«سنن ابن ماجہ/الزہد 25 (4226) ( تحفة الأشراف : 12311) (ضعیف) (سند میں سعید بن سنان حافظہ کے کمزور ہیں، اس لیے مرسل روایت کو مرفوع ومتصل بنا دیا ہے، تفصیل کے لیے دیکھیے: الضعیفة رقم: 4344)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(2384) إسناده ضعيف / جه 4226 ¤ حبيب عنعن (تقدم: 241)
   سنن ابن ماجهلك أجران أجر السر وأجر العلانية
«سنن الترمذی/الزہد 49 ( 2384 ) ، ( تحفة الأشراف : 12311 ) ( ضعیف ) » ( سند میں حبیب بن ابی ثابت مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے ہے ، اور سعید صدوق راوی ہیں ، لیکن صاحب أوہام ہیں )
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده ضعيف / ت+2384