تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4222 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهإذا قال جيرانك قد أحسنت فقد أحسنت وإذا قالوا إنك قد أسأت فقد أسأت
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 11166 ، ومصباح الزجاجة : 1509 ) ( صحیح ) » ( سند میں کلثوم بن علقمہ الخزاعی ثقہ ہیں ، اور ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کو شرف صحبت رسول حاصل ہے ، آنے والی ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث جس کی تصحیح حاکم ابن حبان نے کی ہے ، اور نسائی کے یہاں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے ، ملاحظہ ہو : الصحیحة : 1327 )