تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4125 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيجعفر يحب المساكين ويجلس إليهم ويحدثهم ويحدثونه فكان رسول الله يكنيه بأبي المساكين
«سنن ابن ماجہ/الزہد 7 (4125) ( تحفة الأشراف : 12942) (ضعیف جداً) (سند میں ابراہیم بن الفضل ابواسحاق متروک ہے)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(3766) إسناده ضعيف / جه 4125 مختصرًا ¤ إبراهيم المخزومي: متروك (تقدم:2687)
   سنن ابن ماجهجعفر بن أبي طالب يحب المساكين ويجلس إليهم ويحدثهم ويحدثونه وكان رسول الله يكنيه أبا المساكين
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12943 ) ( ضعیف جدا ) » ( سند میں اسماعیل بن ابراہیم ضعیف ہیں ، ابراہیم المخزومی متروک ) ۔ یہ حدیث اس سند سے گرچہ ضعیف ہے ، لیکن جعفر رضی اللہ عنہ کے بارے میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا قول صحیح بخاری میں ہے کہ جعفر مسکینوں اور فقیروں کے حق میں بہت اچھے تھے ، وہ ہمیں اپنے گھر میں موجود کھانا کھلاتے تھے ، حتی کہ کپّی نکال کر ہمارے پاس لاتے ، جس میں کچھ نہ ہوتا ، تو ہم اس کو پھاڑ کر چاٹ لیتے تھے۔ ( صحیح البخاری/الأطعمة 32 ( 5432 ) ۔
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (3766)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 525