تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3450 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهمن لعق العسل ثلاث غدوات كل شهر لم يصبه عظيم من البلاء
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 13588 ، ومصباح الزجاجة : 1198 ) ( ضعیف ) » ( سند میں عبد الحمید اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے مابین انقطاع ہے ، عبد الحمید مجہول بھی ہیں ، اور سند میں زبیر ہاشمی بھی لین الحدیث ہیں )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ الزبير بن سعيد: لين الحديث،و عبد الحميد:مجهول (تقريب: 1995،3761)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 501