تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 324 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهاستقبلوا بمقعدتي القبلة
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 16331 ، ومصباح الزجاجة : 132 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 6/ 127 ، 137 ، 183 ، 219 ، 227 ، 239 ) ( ضعیف ) » ( سند میں خالد بن ابوصلت مجہول ہیں ، نیز عراک بن مالک کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے ان کا سماع نہیں ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ خالد بن أبي الصلت: مقبول (تقريب: 1643) أي مجهول الحال،وثقه ابن حبان وحده¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 388