تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2488 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهقضى في النخلة والنخلتين والثلاثة للرجل في النخل فيختلفون في حقوق ذلك فقضى أن لكل نخلة من أولئك من الأسفل مبلغ جريدها حريم لها
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 5067 ، ومصباح الزجاجة : 878 ) ( صحیح ) » ( سند میں اسحاق بن یحییٰ مجہول ہیں ، اور ان کی عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت میں انقطاع ہے کیونکہ عبادہ رضی اللہ عنہ سے ان کا سماع ثابت نہیں ہے ، لیکن شاہد سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے : ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 250 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
حسن