تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2336 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهلا يمنع أحدكم جاره أن يغرز خشبة في جداره
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 11217 ، ومصباح الزجاجة : 808 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 3/479 ، 480 ) ( حسن ) » ( سند میں ابن جریج مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے ہے ، اور ھشام بن یحییٰ مستور لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ حسن ہے ، اور عکرمہ بن سلمہ مجہول ہیں )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ عكرمة بن سلمة: مجھول (تقريب:4670)¤ وأصل الحديث صحيح،انظر الحديث السابق (الأصل: 2335) وھو يغني عنه¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 463