تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1490 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيمن صلى عليه ثلاثة صفوف فقد أوجب
«سنن ابی داود/ الجنائز 143 (3166) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز 19 (1490) ، ( تحفة الأشراف : 11208) ، مسند احمد (4/79) (حسن) (سند میں ’’ محمد بن اسحاق ‘‘ مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، البتہ مالک بن ہبیرہ رضی الله عنہ کا فعل شواہد اور متابعات کی بنا پر صحیح ہے)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده ضعيف / د+3166 ، جه:1490
   سنن أبي داودما من مسلم يموت فيصلي عليه ثلاثة صفوف من المسلمين إلا أوجب
« سنن الترمذی/الجنائز40 (1028)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 19 (1490)، (تحفة الأشراف: 11208)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/79) (ضعیف) » (اس کا مرفوع حصہ ابن اسحاق کی وجہ سے ضعیف ہے وہ مدلس ہیں اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں البتہ موقوف حصہ (مالک بن ہبیرہ کا فعل ہے) متابعات و شواہد سے تقویت پا کر صحیح ہے)
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (1028) ابن ماجه (1490)¤ ابن إسحاق صرح بالسماع عند الروياني (1537) قلت : رواه مرثد بن عبد اللّٰه عن الحارث بن مالك (ولم أعرفه) عن مالك بن ھبيرة به (تاريخ دمشق 56/ 512 وسنده حسن) و قال الحافظ : فقيل ھو الحارث بن مخلد الزرقي (اتحاف المھرة 13/ 117) ولم يذكر دليلاً لقوله¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 117
   سنن ابن ماجهما صف صفوف ثلاثة من المسلمين على ميت إلا أوجب
« سنن ابی داود/الجنائز 43 ( 3166 ) ، سنن الترمذی/الجنائز40 ( 1028 ) ، ( تحفة الأشراف : 11208 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 4/79 ) ( ضعیف ) » ( اس میں محمد بن اسحاق مدلس ہیں ، اور عنعنہ سے روایت کی ہے ، تراجع الألبانی : رقم : 363 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ سنن أبي داود (3166) ترمذي (1028)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 431