● سنن ابن ماجه | يغتسل يوم الفطر ويوم الأضحى « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 6508 ، ومصباح الزجاجة : 464 ) ( ضعیف جدا ) » ( یہ سند بہت ضعیف ہے ، اس لئے کہ اس میں جبارہ ہیں ، جن کی حدیثوں میں غفلت کی وجہ سے اضطراب ہے ، نیز حجاج بن تمیم کی مروی حدیثوں کی کوئی متابعت نہیں ، ملاحظہ ہو : الإرواء : 146 ، امام بزار کہتے ہیں کہ عید ین میں غسل کی کوئی صحیح حدیث مجھے یاد نہیں ہے ، ملاحظہ ہو : التلخیص الحبیر2/61 ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف جدًا¤ جبارة:ضعيف¤ والحجاج بن تميم: ضعيف (تقريب: 1120)¤ والسند ضعفه الحافظ في الدراية (ح36)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 423 |