تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1268 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهاستسقى حتى رأيت أو رئي بياض إبطيه
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12222 ، ومصباح الزجاجة : 445 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد2/235 ، 370 ) ( صحیح ) »
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ سليمان التيمي مدلس و عنعن¤ و لبعض الحديث شواھد و ھي تغني عن ھذا الحديث¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 421
   سنن ابن ماجهيستسقي فصلى بنا ركعتين بلا أذان ولا إقامة ثم خطبنا ودعا الله وحول وجهه نحو القبلة رافعا يديه ثم قلب رداءه فجعل الأيمن على الأيسر والأيسر على الأيمن
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12291 ، ومصباح الزجاجة : 442 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/326 ) ( ضعیف ) » ( بوصیری نے اسناد کو صحیح کہا اور رجال کو ثقات بتایا ، جب کہ سند میں نعمان بن راشد صدوق سئی الحفظ ہیں ، ابن خزیمہ فرماتے ہیں کہ نعمان کی توثیق کے سلسلہ میں دل میں کچھ شک ہے ، اس لئے کہ ان کی زہری سے روایت میں بہت خلط ملط ہے ، اگر یہ خبر ثابت ہو جائے ، تو اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے خطبہ دیا اور دعا کی ، اور دو مرتبہ اپنی چادر پلٹی ، ایک بار صلاة سے پہلے ایک بار اس کے بعد صحیح ابن خزیمہ : 2/338 ، لیکن البانی صاحب نے حدیث کی تضعیف کی )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ قال ابن خزيمة في صحيحه: ’’ في القلب من النعمان بن راشد فإن في حديثه عن الزهري تخليط كثير ‘‘(1422) والزهري مدلس وعنعن (د 145)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 421