● سنن ابن ماجه | إذا خطب في الحرب خطب على قوس إذا خطب في الجمعة خطب على عصا « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 3828 ومصباح الزجاجة : 393 ) ( ضعیف ) » ( سعد بن عمار بن سعد القرظ نے «عن أبیہ عن جدہ» ایک نسخہ حدیث روایت کیا ہے ، اور ان سے ان کے لڑکے عبد الرحمن نے روایت کی ہے ، اور یہ باپ اور بیٹے اور پوتے سب مجہول ہیں ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ عبد الرحمٰن بن سعد: ضعيف¤ والسند ضعفه البوصيري¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 416 |