تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1032 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهصلى في بني عبد الأشهل وعليه كساء متلفف به يضع يديه عليه يقيه برد الحصى
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 2061 ، ومصباح الزجاجة : 370 ) ( ضعیف ) » ( اس کی سند میں ابراہیم بن اسماعیل الأشہل ضعیف اور منکر الحدیث ہیں ، اور امام بخاری نے تاریخ کبیر میں عبد الرحمن بن ثابت کے بارے میں فرمایا کہ ان کی حدیث صحیح نہیں ہے ، 5/266 و الضعفاء الصغیرلہ : 69 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ إبراهيم بن إسماعيل بن أبي حبيبة: ضعيف (ضعيف سنن الترمذ ي: 1462)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 414