تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1031 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهصلى بنا في مسجد بني عبد الأشهل واضعا يديه على ثوبه إذا سجد
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 6578 ، ومصباح الزجاجة : 369 ) ( ضعیف ) » ( اس کی سند میں اسماعیل بن ابی حبیبہ ضعیف ہیں ، نیز سند معضل ہے ، عبد اللہ بن عبد الرحمن کے بعد «عن أبیہ عن جدہ» کا ذکر یہاں نہیں ہے ، جو آگے آ رہا ہے ، نیز خود عبد اللہ بن عبد الرحمن مجہول ہیں ، نیز ملاحظہ ہو : الارواء : 312 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ إسماعيل بن أبي حبيبة: فيه ضعف (تقريب: 433) أ ي من جھة جھالته لأنه مجھول والسند منقطع¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 414