تخریج الحدیث سنن ابی داود حدیث نمبر 5230 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن أبي داودلا تقوموا كما تقوم الأعاجم يعظم بعضها بعضا
« سنن ابن ماجہ/الدعاء 2 (3836)، (تحفة الأشراف: 4934)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/253، 256) (ضعیف) » (اس کے راوی ابوالدبس مجہول، اور ابومرزوق لین الحدیث ہیں لیکن بیٹھے ہوئے آدمی کے لئے باادب کھڑے رہنے کی ممانعت جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے صحیح مسلم میں مروی ہے)
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ابن ماجه (3836)¤ أبو مرزوق لين (تق: 8353) و أبو العدبس : مجهول (تق: 8248)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 181