حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
Download
Hindi
English
الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:
سوانح حیات: امام التبريزي رحمہ اللہ
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
مکمل فہرست ابواب كتاب الدعوات
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
الف
الْفَصْل الأول
--
انبیاء کی دعا مستجاب ہے
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کا بیان
--
دعا میں دلجمعی اور پختگی کا بیان
--
دعا بغیر کسی شک کے یقین کے ساتھ مانگی جائے
--
قطع تعلقی کرنے والے کی دعا قبول نہیں
--
مسلمان بھائی کی عدم موجودگی میں کی جانے والی دعا کا بیان
--
اپنے ماتحت افراد پر بددعا کی ممانعت کا بیان
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
اس چیز کا بیان کہ دعا ہی عبادت ہے
--
دعا عبادت کا مغز ہے
--
دعا سے زیادہ مرتبہ والی کوئی چیز نہیں
--
دعا تقدیر بدل سکتی ہے
--
دعا ماضی اور مستقبل دونوں کے لئے فائدہ مند ہے، بروایت ترمذی
--
دعا ماضی اور مستقبل دونوں کے لئے فائدہ مند ہے، بروایت احمد
--
دعا سے پھر مصیبت کے ٹل جانے کا بیان
--
اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگنا چاہئے
--
دعا نہ مانگنا اللہ کی ناراضگی کا سبب
--
دعا اللہ کی رحمت کے دروازے کھلنے کا ذریعہ ہیں
--
ہر حالت میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنے کا بیان
--
غفلت میں مانگی گئی دعا قبول نہیں کی جاتی
--
دعا مانگنے کے طریقے کا بیان
--
دعا ہاتھ پھیلاکر مانگنی چاہئے
--
اس چیز کا بیان کہ اللہ اپنے بندے کے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو خالی نہیں لوٹاتا
--
دعا مانگنے کے بعد منھ پر ہاتھ پھیرنا، بروایت ترمذی
--
رسول کی دعا جامع ہوا کرتی تھی
--
کسی غیر موجود انسان کے لئے کی گئی دعا قبول کی جاتی ہے
--
کسی سے دعاؤں میں یاد رکھنے کے لئے کہنا سنّت ہے
--
تین بندوں کی دعا قبول ہوتی ہے
--
وہ تین لوگ جن کی دعا قبول کی جاتی ہے
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
دعا کی ترغیب کا مزید بیان
--
جوتے کا تسمہ بھی ہو تو اللہ سے مانگا جائے
--
دعا مانگتے وقت ہاتھوں کو اوپر اٹھانا
--
دعا مانگتے وقت ہاتھوں کو مونڈھوں تک اٹھانا
--
دعا مانگنے کے بعد منھ پر ہاتھ پھیرنا، بروایت بیہقی
--
دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے کے طریقے کا بیان
--
دعا مانگتے وقت ہاتھوں کو سینے تک اٹھانا
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب دعا کرتے تو پہلے اپنے لیے کرتے
--
زیادہ فائدے والی دعا کونسی ہے؟
--
وہ پانچ لوگ جن کی دعا قبول کی جاتی ہے
1
باب ذكر الله عز وجل والتقرب إليه
باب ذكر الله عز وجل والتقرب إليه
ذکر الہٰی اور تقرب خداوندی کے حاصل کرنے کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
اللہ کے ذکر کی فضیلت اور اس کا بیان
--
کثرت سے ذکر الہٰی کرنے والوں ک بیان
--
اللہ کو یاد کرنے اور نہ کرنے والے کی مثال زندہ اور مردہ سی ہے
--
اللہ سے دعا کی قبولیت کی امید رکھنی چاہیے
--
ذکر الہٰی کی فضیلت اور رحمت الہٰی کا بیان
--
اصل ذکر فرائض کی پابندی کا نام ہے
--
ذکر الہٰی کی مجلس فرشتوں کے نزول کا باعث ہے
--
اللہ تعالیٰ کو یاد کرتے رہنا فرشتوں کی قربت
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
اللہ کا ذکر جہاد فی سبیل اللہ سے بھی افضل ہے
--
بہترین عمل زبان کا ذکر الہٰی سے تر رہنا ہے
--
ذکر کی مجلس جنت کا باغ ہے
--
اللہ کا ذکر نہ کرنا روز قیامت باعث حسرت ہوگا
--
ذکر الہٰی سے غافل کی مثال مردہ گدھے کی سی ہے
--
مجلس میں اللہ کو یاد نہ کرنا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجنا عذاب کا باعث
--
ابن آدم کا ہر کلام وبال ہے سوائے۔۔۔۔؟
--
زیادہ کلام نہ کیا جائے سوائے ذکر الہٰی کے
--
انسان کا بہترین مال کیا ہے
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
اللہ تعالیٰ فخر کرتا ہے اس مجلس پر جو صرف اللہ کے ذکر کے لئے ہو
--
زبان اللہ تعالیٰ کے ذکر سے تر رہنی چاہئے
--
اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے اعلیٰ درجے میں
--
ذکر الہٰی سے شیطان کا دور بھاگنا
--
غافلوں کے سامنے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کا بیان
--
اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والا اندھیرے میں چراغ کے مانند
--
ذکر الہٰی عذاب سے بچانے والا کام ہے
--
ذکر الہٰی اللہ کی معیت کا سبب
--
اللہ تعالیٰ کا ذکر جہاد سے بھی افضل
2
باب أسماء الله تعالى
باب أسماء الله تعالى
اللہ تعالی کے ناموں کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
اللہ کے ناموں کو یاد کرنے کی فضیلت کا بیان
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام
--
اللہ کے نام کا واسطہ دے کر کی جانے والی دعا ردّ نہیں ہوتی
--
اسم اعظم کا بیان
--
وہ دو آیات جن میں اللہ تعالیٰ کا بڑا نام ہے
--
لا الہ الا اللہ انت سبحانک انی کنت من الظلمین پڑھ کر کی جانے والی دعا قبول ہوتی ہے
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
اللہ تعالیٰ سے اس کے نام کے ساتھ سوال کرنا
3
باب ثواب التسبيح والتحميد
باب ثواب التسبيح والتحميد
تسبیح، تحمید، تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
تسبیح اور تحمید اور تہلیل اور تکبیر کے پڑھنے کا ثواب
--
سبحان اللہ، الحمد للہ اور لا الٰہ الا اللہ کی فضیلت کا بیان
--
دن میں سو مرتبہ
«سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ»
پڑھنے کا ثواب
--
صبح و شام سو مرتبہ
«سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ»
پڑھنے کا ثواب
--
دو کلمے
«سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ»
کا بیان
--
سو بار سبحان اللہ کہنے سے ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں
--
اللہ تعالیٰ کا چُنا ہوا کلمہ
«سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ»
--
چند بہترین کلمے اور ان کی فضیلت کا بیان
--
عظیم الشان دعا کہ جس کی فضیلت بہت زیادہ ہے
--
لا حول ولا قوۃ جنت کے خزانوں سے خزانہ ہے
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ کہنے سے جنت میں کھجور کے درخت کا لگنا
--
اللہ تعالیٰ کو اس کی پاکی کے ساتھ یاد کرو
--
سب سے افضل ذکر لا الہ الا للہ کا بیان
--
اللہ تعالیٰ کا شکر اس کی حمد کے ساتھ کرو
--
ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر کرو
--
کلمہ لَا إِلٰہَ إِلَّا اللہ پڑھنے کا ثواب
--
فضیلت والے چند کلمات کا بیان
--
ایک آسان تسبیح
--
دن کے شروع اور آخر میں پڑھنے والی تسبیح
--
میزان میں بھاری تسبیحات
--
عرش الٰہی تک پہنچ جانے والا کلمہ اور اس کا بیان
--
وہ کلمات جو جنت کا درخت ہیں
--
ذکرِ الٰہی انگلیوں پر گننے کا بیان
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
ذکر اللہ سے صغیرہ گناہ معاف ہونے کا بیان
--
وہ کلمات جو گناہوں کو درخت کے پتوں کی طرح جھاڑ دیں
--
لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت کا بیان
--
کلمہ
«لاحول ولا قوة إلا باللہ»
ننانوے بیماریوں کی دوا
--
کلمہ
«لاحول ولا قوة إلا باللہ»
جنت کے خزانے سے
--
کلمہ
«لاحول ولا قوة إلا باللہ»
کی فضیلت
4
باب الاستغفار والتوبة
باب الاستغفار والتوبة
استغفار اور توبہ کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
استغفار کی ترغیب کا بیان
--
دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرنا
--
دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے سامنے توبہ کرنا
--
استغفار کی برکت اور رحمت الٰہی کی وسعت کا بیان
--
ننانوے افراد کے قاتل کی بخشش کا واقعہ
--
معاف کرنا اللہ کا محبوب عمل ہے
--
توبہ کا دروازہ کب تک کھلا ہے؟
--
اعترافِ گناہ توبہ کی اولین سیڑھی ہے
--
اس سے پہلے کہ سورج مغرب سے نکلے توبہ کر لی جائے
--
انسان کی توبہ سے پروردگار کا خوش ہونا
--
گناہ ہو جانے پر فوری توبہ بخشش کا باعث
--
کسی کو کہنا کہ اللہ تجھے معاف نہیں کرے گا اس کلمہ کی وعید کا بیان
--
سیّد الاستغفار کا بیان
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
بخشنے سے اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آتی
--
بخشنے سے اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آتی، بروایت احمد و دارمی
--
اگر شرک نہ کیا جائے تو ہر گناہ قابل معافی ہے
--
استغفار کو لازم کر لینے کے فائدے
--
گناہ ہو جائے تو استغفار ضرور کیا جائے
--
توبہ کرنے والے بہترین خطاکار
--
استغفار نہ کرنے کا انجام
--
توبہ کب تک قبول نہیں ہوتی ہے
--
اللہ تعالیٰ کا بندے کو بخشنے کا وعدہ
--
توبہ کا دروازہ سورج کے مغرب سے نکلنے تک کھلا رہے گا
--
سورج کے مغرب سے نکلنے تک توبہ روکی نہیں جائے گی
--
کسی کو کہنا کہ اللہ تجھے معاف نہیں کرے گا اس کلمہ کی وعید کا بیان
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ آیت پڑھتے تھے
--
الا اللّھم کی تفسیر کا بیان
--
رحمت الٰہی کی وسعت کا بیان
--
شرک سے بچے رہنا بھی استغفار ہے
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مجلس میں سو بار استغفار کرنا
--
بخشش کے لئے ایک دعا
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
اولاد کا والدین کے لیے استغفار کرنے کا بیان
--
زندوں کی طرف سے مردوں کے لئے بہترین ہدیہ استغفار
--
نامہ اعمال میں کثرت استغفار کا پایہ جانا جنت کی ضمانت ہے
--
استغفار اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواتین کا بیان
--
اللہ اپنے بندے کی معافی سے ہی خوش ہوتا ہے
--
کژت سے توبہ کرنے والے سے اللہ تعالیٰ دوستی کرتا ہے
--
آیت کریمہ میں بخشش کی بشارت
--
حالت شرک میں مرنے والے کے لیے استغفار قبول نہیں کی جاتی
--
پہاڑ کے برابر بھی گناہ معاف اگر شرک نہ ہو
--
گناہوں سے توبہ کرنے والا
5
باب سعة رحمة الله
باب سعة رحمة الله
رحمت الہٰی کی وسعت کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
اللہ کی رحمت کا اس کے غصے پر غالب آنا
--
رحمت الٰہی کا صرف ایک حصہ دنیا میں اتارا گیا ہے
--
ننانوے رحمتیں قیامت کے دن کے لئے محفوظ
--
اُمید اور خوف ساتھ ساتھ
--
جنت ہو یا جہنم، منزل قریب تر ہے
--
اللہ کے عذاب کا خوف اور اس کی رحمت کی وسعت
--
اللہ تعالیٰ کی رحمت کی ایک خوب صورت مثال
--
نجات کا مدار تو رحمت الٰہی پر ہے لیکن۔۔۔۔۔!!
--
اللہ تعالیٰ کی رحمت کے بغیر کسی بھی عمل کا فائدہ نہیں
--
اسلام کا حسن و خوبی
--
نیکی اور بدی کے لکھنے کا طریقہ
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
جب انسان نیکیاں کرنے لگے تو اس کی مثال
--
رب کریم سے ڈرنے والوں کے لیے دو جنتوں کا وعدہ
--
اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
اللہ تعالیٰ ایک ماں سے بھی زیادہ رحم کرنے والا ہے
--
نیکی کرنے والوں کو اللہ کی رحمت ڈھانپ لیتی ہے
--
مومن ہر حال میں جنتی ہے چاہے وہ گنہگار ہو
6
باب ما يقول عند الصباح والمساء والمنام
باب ما يقول عند الصباح والمساء والمنام
صبح و شام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
صبح اور شام اور سوتے وقت پڑھنے کی دعائیں
--
سوتے وقت دائیں رخسار کے نیچے ہاتھ رکھ کر دعا پڑھنا
--
سو کر اٹھنے کی مسنون دعا، بروایت مسلم
--
سونے سے پہلے بستر جھاڑنا
--
سونے سے پہلے بستر کو جھاڑنا مسنون ہے
--
بستر پر آ کر پڑھنے والی دعا
--
تسبیح فاطمہ رضی اللہ عنہا
--
ایک خادم رکھنے سے بہتر ایک تسبیح
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
صبح و شام کی کچھ نبوی دعائیں
--
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لئے تجویز کردہ وظیفہ
--
بیماری سے محفوظ رکھنے والی دعا
--
صبح و شام کی دعا
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹیوں کو یہ دعا سکھاتے تھے
--
صبح و شام پڑھنے والی آیات
--
مذکورہ وظیفے سے غلام کو آزاد کرنے کے برابر ثواب ملتا ہے
--
مذکورہ دعا پڑھنے کی برکت سے آگ سے خلاصی
--
یہ دعا پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چھوڑا نہیں کرتے تھے
--
یہ کلمات پڑھنے سے اللہ تعالیٰ گناہ معاف کر دیتا ہے
--
صبح و شام پڑھنے والا وظیفہ
--
سوتے وقت کی مسنون دعا
--
سوتے وقت کی مسنون دعا، بروایت احمد
--
سونے کا مسنون طریقہ
--
سوتے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے
--
استغفار کی فضیلت
--
قرآن کی سورۃ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ مقرر کر دیتا ہے
--
ایک آسان لیکن عظیم الشان وظیفہ
--
صبح و شام کی ایک دعا پڑھنے کی فضیلت
--
سوتے وقت کی ایک اور دعا
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بستر پر لیٹ جانے کے بعد یہ دعا پڑھتے
--
سوتے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع دعا
--
بستر کی طرف جاتے ہوئے یہ دعا پڑھے
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کو صبح کے وقت اس دعا کی تلقین کیا کرتے تھے
--
انسان کو عافیت مانگنی چاہئے
--
صبح کے وقت کی دعا
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بعض وقت یہ دعا بھی پڑھتے تھے
7
باب الدعوات في الأوقاف
باب الدعوات في الأوقاف
مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
مختلف اوقات میں مختلف دعاؤں کا بیان
--
رنج وغم اور بے چینی کی دعا
--
غصے سے نجات دلانے والا کلمہ
--
شیطان سے پناہ مانگو
--
سفر کی دعائیں
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر کی مشکلوں سے پناہ مانگتے تھے
--
مکان میں داخل ہوتے وقت کی دعا
--
موذی جانور کے شر سے بچنے کی دعا
--
سفر کی حالت میں سحری کے وقت اللہ کی تعریف کرنا
--
جہاد یا عمرہ سے واپس لوٹتے وقت کی دعا
--
مشرکین کے خلاف بددعا
--
کھانے کے بعد میزبان کے لئے دعا
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
چاند دیکھتے وقت کی دعا
--
مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا پڑھنی چاہئے
--
مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا پڑھنی چاہئے، بروایت ترمذی
--
بازار میں داخل ہونے کی دعا
--
جنت کا داخلہ پوری نعمت ہے
--
مجلس سے اٹھتے وقت کی دعا
--
سواری پر سوار ہوتے وقت کی دعا
--
مسافر کو رخصت کرنا مسنون عمل ہے
--
مسافر کو الوداع کرنے کا طریقہ
--
اپنے اکابرین سے دعا کروانے کا ثبوت
--
مسافر کو نصیحت کرنا مسنون ہے
--
تکلیف دینے والی چیزوں سے پناہ مانگنا
--
جہاد کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا
--
دشمن سے خوف کے وقت کی دعا
--
گھر سے نکلتے وقت کی مسنون دعا
--
گھر سے نکلتے وقت ایک مضبوط دعا
--
گھر میں داخل ہونے کی دعا
--
نکاح کے وقت مبارکباد دینا مسنون ہے
--
نکاح کے بعد برکت کے لئے دعا
--
غم کو دور کرنے کی دعا
--
قرض ادا کرنے کے لئے دعا
--
قرض ادا کرنے کے لئے ایک اور دعا
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
مجلس سے اٹھتے وقت کی دعا
--
چاند دیکھنے کی دعا
--
جب کوئی فکر ہو تو یہ دعا پڑھے
--
اوپر چڑھتے اور اترتے وقت یہ دعا پڑھنا چاہیے
--
پریشانی کے وقت یہ دعا پڑھے
--
ڈر اور خوف کے وقت کی دعا
--
بازار میں داخل ہونے کی دعا
8
باب الاستعاذة
باب الاستعاذة
پناہ مانگنے کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
آزمائش سے پناہ مانگی جائے
--
اندیشہ اور غم سے نجات کے لئے دعا
--
ایک اچھی دعا
--
عذاب قبر اور دنیا کی پریشانیوں سے پناہ مانگنا
--
اچانک عذاب کے آنے اور اللہ تعالیٰ کے غضب سے پناہ مانگنا
--
اپنے اعمال کی برائی سے پناہ مانگنا
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اچھی دعا
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
ان چار چیزوں سے پناہ مانگی جائے
--
ان چار چیزوں سے پناہ مانگی جائے، بروایت ترمذی
--
ان پانچ چیزوں سے پناہ مانگنا چاہیے
--
ذلت اور محتاجگی سے پناہ مانگی جائے
--
نفاق اور برے اخلاق سے پناہ مانگنے کی دعا
--
بھوک اور خیانت سے پناہ مانگنا
--
کوڑھ اور جذام اور دیوانگی سے پناہ مانگنا
--
برے اعمال اور بری خواہشات سے پناہ مانگنا
--
برا سننے، دیکھنے، بولنے اور دوسری برائیوں سے پناہ مانگنا
--
زہریلے جانور اور اچانک مار دینے والی چیزوں سے پناہ مانگنا
--
لالچ سے پناہ مانگنا
--
چاند کے غروب ہونے کی برائی سے پناہ مانگنا
--
چھوٹی اور بھرپور دعا
--
نیند میں ڈر جانے کی دعا
--
جنت مانگنے اور جھنم سے پناہ مانگنے کی دعا
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
جادو وغیرہ سے بچنے کی دعا
--
فرض نماز کے بعد پڑھنے کی دعا
--
کفر اور قرض سے پناہ مانگنا
9
باب جامع الدعاء
باب جامع الدعاء
جامع دعاؤں کا بیان
الف
الْفَصْل الأول
--
جامع دعاوں کا بیان
--
دین اور دنیا کی بھلائی کی دعا
--
ہدایت اور تقویٰ کی دعا
--
معاملات اور گفتگو کو درست کرنے کی دعا
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسلام قبول کرنے والے کو یہ دعا سکھاتے تھے
--
دین اور دنیا کی نعمتیں مانگنے کی دعا
ب
الْفَصْل الثَّانِي
--
کافروں پر فتح پانے کی دعا
--
اللہ تعالیٰ سے عافیت کی دعا کرنی چاہیے
--
سب سے اچھی دعا عافیت کی دعا ہے
--
اللہ تعالیٰ سے محبت کی دعا کرنا
--
ایک اچھی دعا
--
علم زیادہ پانے کی دعا
--
وحی اترنے کا بیان
ج
الْفَصْل الثَّالِث
--
آنکھوں کی روشنی جانے پر صبر کرنے سے جنت کا وعدہ
--
اللہ تعالیٰ سے محبت مانگنا
--
ایک مضبوط دعا
--
فجر کی نماز کے بعد کی دعا
--
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی ایک دعا
--
جسمانی اور روحانی تندرستی کی دعا
--
نفاق، دیکھاوہ اور جھوٹ سے پناہ مانگنا
--
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا اور آخرت کی بھلائی کی دعا کرنا
--
بلاؤں میں گرفتار ہونا اپنے نفس کو ذلیل کرنے کے برابر
--
اندرونی اور باہری حالت کو بہتر بنانے کی دعا
Back