Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام طبرانی رحمہ اللہ
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
مکمل فہرست ابواب كِتَابُ الصَّلوٰةِ
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
رات کی نماز کو وتر کرنے کا بیان
2
فرض نماز کی اقامت کے بعد کوئی اور نماز پڑھنے کی ممانعت
3
نماز میں آنکھیں بند کرنے کی ممانعت
4
رکوع میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان
5
اللہ تعالیٰ کی صلاۃ کا بیان
6
تشہد پڑھنے کا بیان
7
مقتدیوں کو امام کی آمد پر صف بندی کرنے کا بیان
8
دن اور رات کی نوافل دو دو رکعت افضل ہیں
9
نمازی کے آگے سے گزرنے والے کا بیان
10
طواف کی دو رکعت ممنوعہ اوقات میں پڑھنے کا بیان
11
نمازِ مغرب کے وقت کا بیان
12
سفر میں دو رکعت قصر پڑھنے کا بیان
13
مقتدی امام کے بعد سجدے میں جائے
14
اعضائے سجدہ کا بیان
15
نماز میں رکعات کی تعداد بھول جانے کا بیان
16
بلا وضو نماز اور خیانت والا صدقہ قبول نہیں ہوتا
17
نماز کے اوقاتِ ممنوعہ کا بیان
18
نمازِ مغرب میں تلاوت کا بیان
19
نمازِ پنجگانہ صغیرہ گناہوں کا کفارہ ہے
20
صراط المستقیم پر قائم رہنے کی تاکید
21
اقامت کے بعد نوافل کی ممانعت کا بیان
22
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
23
سفر میں نماز قصر کرنا افضل ہے
24
نمازِ چاشت کے وقت کا بیان
25
نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان
26
نماز میں خشوع و خضوع کا بیان
27
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قیام اللیل کا بیان
28
تین چیزوں کے گزرنے سے نماز باطل ہونے کا بیان
29
درودِ ابراہیمی کا بیان
30
رکعات میں شک اور سجدہ سہو کا بیان
31
نماز میں سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے واجب ہونے کا بیان
32
نماز میں تھوکنے کا بیان
33
درود پڑھنے کا بیان
34
نمازِ تہجد ادا کرنے والے گھرانے کی فضیلت کا بیان
35
سورۂ فاتحہ کے بغیر نماز نہ ہونے کا بیان
36
جمعہ کے دن نمازِ فجر میں تلاوت کا بیان
37
سجدے میں بازوؤں کو دور رکھنے کا بیان
38
بچوں کی نماز کا بیان
39
رات کی نماز کا بیان
40
نماز میں بھول جانے پر سجدہ سہو کا بیان
41
امام اور مؤذن کی ذمہ داریوں کا بیان
42
ارکانِ نماز میں امام سے پہل کرنا حرام ہونے کا بیان
43
نماز میں صفوں کو ملا کر رکھنے کی تاکید کا بیان
44
نماز میں خشوع و خضوع قائم کرنے کا بیان
45
نماز سے سلام پھیرنے کے بعد کے اذکار کا بیان
46
نماز میں بھول جانے پر دو سجدہ سہو کرنے کا بیان
47
رات کی نماز دو دو رکعات ہونے کا بیان
48
نمازِ جمعہ کی فضیلت کا بیان
49
با جماعت نماز کی فضیلت کا بیان
50
رات کے آخری تہائی حصے کی فضیلت کا بیان
51
سفر میں نماز قصر کرنے کا بیان
52
فرض نماز کے انعقاد پر نفل نماز کی ممانعت کا بیان
53
نماز ترک کرنے کی وعید کا بیان
54
سخت گرمی میں نمازِ ظہر کو تاخیر کرنے کا بیان
55
امانت کی اہمیت کا بیان
56
وضو ٹوٹنے کا بیان
57
تحویلِ قبلہ کا بیان
58
نمازی کے آگے سے گزرنے کی وعید کا بیان
59
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
60
بچوں کو اٹھا کر نماز پڑھنے کا بیان
61
نماز میں بھول جانے کا بیان
62
سب سے بہترین عمل کا بیان
63
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ وتر کا بیان
64
مسجد میں لوگوں کی گردنوں کو روندتے ہوئے آنے کی ممانعت کا بیان
65
سورۂ تنزیل السجدہ میں سجدہ کرنے کا بیان
66
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک معجزے کا بیان
67
دو فرض نمازوں کے درمیان کوئی لغو بات نہ کرنے کی فضیلت کا بیان
68
غلام اور عورت کی نماز کی قبولیت کی شرط کا بیان
69
مردوں کے لیے نماز باجماعت کی اہمیت کا بیان
70
عالی شخص کا اپنے سے کم درجہ شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
71
ہر ماہ تین روزے، جمعہ کے دن غسل اور وتر پڑھنے کی ترغیب کا بیان
72
اذان دینے کی فضیلت کا بیان
73
نماز باجماعت میں عورتوں اور مردوں کی صف بندی کا بیان
74
کالا کتا، گدھا اور عورت کے گزرنے سے نماز ٹوٹنے کا بیان
75
نمازِ چاشت کی فضیلت کا بیان
76
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے وسیلہ کا بیان
77
دعاءِ استخارہ کا بیان
78
دورانِ نماز گفتگو کی ممانعت کا بیان
79
فرض نماز قائم ہونے پر دوسری کسی نماز کی ممانعت کا بیان
80
گھر پر نوافل کے اہتمام کی افضلیت کا بیان
81
جمعہ کی ایک رکعت پا لینے کا بیان
82
خطبہ مسنونہ کے بعد اما بعد کہنے کا بیان
83
کھجور کے پتوں کے مصلے پر نماز پڑھنے کا بیان
84
امام اور مؤذن کی ذمہ داریوں کا بیان
85
نماز جنت کی چابی ہونے کا بیان
86
فاجر آدمی سے بچ کے رہنے کا بیان
87
نماز میں تأخیر کرنے کی ممانعت کا بیان
88
مسجد میں دوبارہ نماز باجماعت کے اہتمام کا بیان
89
نماز سے فارغ ہونے کے بعد کی دعا کا بیان
90
قعدہ میں بیٹھنے کے طریقے کا بیان
91
نمازِ چاشت کی عظیم فضیلت کا بیان
92
جہری نماز میں امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ کے علاوہ قراءت کی ممانعت کا بیان
93
مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت کرانے کا بیان
94
نمازِ وتر کے مسنون اوقات کا بیان
95
نماز میں وقتِ ضرورت اشارہ کرنے کا بیان
96
نماز میں کلماتِ تشہد کا بیان
97
صحتِ نماز کے لیے رکوع و سجود کو مکمل کرنے کا بیان
98
چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان
99
جہری نماز میں بلند آواز سے لمبا کھینچ کر قرأت کرنے کا بیان
100
نماز باجماعت کی اہمیت کا بیان
101
آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہونے کا بیان
102
سواری پر نماز پڑھنے کا بیان
103
نمازِ عشاء اور نمازِ فجر باجماعت ادا کرنے کی فضیلت کا بیان
104
سفر میں قصر نماز کا اہتمام افضل عمل ہونے کا بیان
105
نمازِ قصر دو رکعت اور نمازِ خوف ایک رکعت کا بیان
106
نماز میں جوتے اپنے دونوں پاؤں کے درمیان رکھنے کا بیان
107
نماز میں کمی یا زیادتی پر سجدہ سہو کرنے کا بیان
108
نماز میں جوتے اتارنے کا بیان
109
نماز چھوڑنے پر کفر کے اطلاق کا بیان
110
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
111
فرض نماز کے بعد اذکار کی فضیلت کا بیان
112
کھانے وغیرہ کے لیے نماز کو مؤخر کرنے کی ممانعت کا بیان
113
بچھو کے ملعون جانور ہونے کا بیان
114
باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت کا بیان
115
کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
116
ہر نماز کے بعد پڑھنے کی ایک دعا کی فضیلت کا بیان
117
نماز میں ہاتھ کے اشارے سے سلام کا جواب دینے کا بیان
118
وادی عقیق میں نماز قصر ادا کرنے کا بیان
119
لہسن کھا کر نماز کی جگہ آنے کی ممانعت کا بیان
120
ٹخنوں کے نیچے کپڑا لٹکا کر نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
121
جمعہ کے دن نمازِ فجر کی قرأت کا بیان
122
مغرب کے بعد چھ رکعات پڑھنے کی فضیلت کا بیان
123
کھانا حاضر ہو تو فرض نماز کو مؤخر کرنے کا بیان
124
اچھی طرح وضو کر کے نماز ادا کرنا گناہوں کا کفارہ ہونے کا بیان
125
زینت چھپائے بغیر اور اوڑھنی لئے بغیر عورتوں کی نماز قبول نہ ہونے کا بیان
126
بڑھاپے اور کمزوری کی وجہ سے بیٹھ کر نوافل ادا کرنے کا بیان
127
نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت کا بیان
128
فجر کی دو رکعت سنت مؤکدہ کا بیان
129
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
130
وتر کی تین رکعتوں میں مسنون تلاوت کا بیان
131
قیام اللیل کے چھوٹ جانے کا بیان
132
نماز کے منتظرین اور آنے والے حالات کا بیان
133
وتر کی اہمیت کا بیان
134
استخارہ اور دیگر امور کا بیان
135
جمعہ کی فجر میں مسنون تلاوت کا بیان
136
نماز میں صفوں کی درستگی کا بیان
137
وتر کی دو رکعت میں سلام پھیرنے کا بیان
138
بوقتِ نماز کھانا تیار ہو تو پہلے کھانا کھائے
139
سفر میں نماز قصر کرنا مسنون عمل ہے
140
نماز میں ہنسنے کا بیان
141
سفر سے واپسی کی نماز کا بیان
142
متنفل کے پیچھے مفترض کی نماز جائز ہونے کا بیان
143
دورانِ سفر دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان
144
نماز باجماعت کی صف سے قبل کسی رکن میں داخل ہونا جائز نہیں
145
نماز کے وقت کھانا تیار ہو تو پہلے کھانے کا بیان
146
رکوع و سجود کی تکمیل کا بیان
147
نمازِ وتر کی اہمیت کا بیان
148
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت کے لیے محبت کا بیان
149
ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے کا بیان
150
عصر کی سنت نماز کا بیان
151
ہر نماز کے وقت فرشتے کی منادی کا بیان
152
نمازِ فجر کے بعد کے اذکار کی فضیلت
153
نمازِ مغرب میں سورۂ طور کی تلاوت کا بیان
154
نماز سے گناہوں کے جھڑنے کا بیان
155
قیام اللیل کے احکام کا بیان
156
سیاہ کتا، عورت اور گدھا نماز کو توڑ دیتے ہیں
157
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
158
نماز میں جہری اور سرّی قرأت کا بیان
159
رفع الیدین کا بیان
160
نمازِ فجر کے بعد طلوعِ آفتاب تک جائے نماز پر اذکار کا بیان
Back