Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام مسلم رحمہ اللہ
مختصر صحيح مسلم
توبہ ، اس کی قبولیت اور اللہ کی رحمت کی وسعت
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
اللہ تعالیٰ سے توبہ کرنے کا حکم۔
2
توبہ کرنے پر شوق دلانا۔
3
سچی توبہ کا بیان اور اللہ تعالیٰ کے قول ((وعلی الثّلاثۃ الّذین خلفوا)) کی تفسیر۔
4
جس نے سو آدمی قتل کئے تھے اس کی توبہ قبول ہونا۔
5
جس نے مغرب سے سورج طلوع ہونے سے پہلے توبہ کی، اس کی توبہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔
6
رات اور دن کے گنہگار کی توبہ کی قبولیت۔
7
گناہوں کے معاف کرنے کے بیان میں۔
8
اللہ تعالیٰ کی رحمت فراخ (وسیع) ہے اور اس کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے۔
9
اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اس کی سزا کے بیان میں۔
10
والدہ کی جتنی رحمت اپنی اولاد پر ہے، اللہ کی رحمت اپنے بندوں پر اس سے کہیں زیادہ ہے۔
11
(فقط) عمل کسی کو نجات نہیں دلا سکتا۔
12
تکلیف پر اللہ تعالیٰ سے زیادہ صبر کرنے والا کوئی نہیں۔
13
اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند اور کوئی نہیں ہے۔
14
سرگوشی اور بندے کا اپنے گناہوں کا اقرار کرنا۔
15
کافر اور منافق کا قیامت کے دن نعمتوں کا اقرار۔
16
قیامت کے دن انسان کے اعمال کے متعلق اس کے اعضاء کی گواہی۔
17
اللہ تعالیٰ کی خشیت اور اس کے عذاب سے سخت خوف رکھنے کے متعلق۔
18
اس آدمی کے متعلق، جس نے گناہ کیا اور پھر اپنے رب سے بخشش مانگی۔
19
اس آدمی کے متعلق جس نے گناہ کیا پھر وضو کیا اور فرض نماز پڑھی۔
20
مسلم کے بدلے ایک کافر بطور فدیہ جہنم میں ڈالا جائے گا۔
Back