Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام مسلم رحمہ اللہ
مختصر صحيح مسلم
تقدیر کے بیان میں
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
اللہ تعالیٰ کے قول: ”ہم نے ہر چیز اندازہ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے“ کے بارے میں۔
2
ہر چیز تقدیر سے ہے یہاں تک کہ عاجزی اور دانائی بھی۔
3
طاقت (کا مظاہرہ کرنے) کا حکم اور (اپنے کو) عاجز ظاہر کرنے سے پرہیز کرنے کا حکم۔
4
پیدائش سے پہلے قدیر کا لکھا جانا۔
5
تقدیر کے ثبوت میں اور سیدنا آدم اور سیدنا موسیٰ علیہما السلام کی آپس میں بحث کا بیان۔
6
مقادیر کے سبقت لے جانے اور اللہ تعالیٰ کے فرمان: ((ونفس و ما سواھا ....)) کی تفسیر کے بیان میں۔
7
تقدیر، بدبختی اور نیک بختی کے بارے میں۔
8
(جن) اعمال (پر انسان کی زندگی کا) خاتمہ (ہوا، ان) کے متعلق۔
9
اجل مقرر ہو چکی ہیں اور رزق تقسیم ہو چکے ہیں۔
10
(انسانی) پیدائش کس طرح ہوتی ہے اور شقاوت اور سعادت کے بارے میں۔
11
انسان کی تقدیر میں اس کا حصہ زنا لکھ دیا گیا ہے۔
12
اللہ تعالیٰ کا دلوں کو جس طرح چاہے پھیر دینا۔
13
ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا کیا جاتا ہے۔
14
مشرکین کی اولاد کے متعلق جو بیان ہوا۔
15
اس لڑکے کے متعلق جس کو سیدنا خضر علیہ السلام نے قتل کیا تھا۔
16
ان (بچوں) کے متعلق جو بچپن میں فوت ہو گئے اور اہل جنت اور اہل دوزخ کی پیدائش کا ذکر، حالانکہ وہ ابھی اپنے باپوں کی پشت میں تھے۔
Back