حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
Download
Hindi
English
الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
سوانح حیات: امام مسلم رحمہ اللہ
مختصر صحيح مسلم
خون کی حرمت قصاص و دیت کے مسائل
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
خون، اموال اور عزت کی حرمت کا بیان
2
قیامت کے دن سب سے پہلے (ناحق) خون کا فیصلہ ہو گا۔
3
کون سی چیز مسلمان کے خون (بہانے) کو حلال کرتی ہے؟
4
اس آدمی کے بارے میں (کیا حکم ہے) جو اسلام سے مرتد ہو گیا اور قتل کیا اور لڑائی کی۔
5
اس آدمی کا گناہ جس نے قتل کی رسم ڈالی۔
6
جس نے جس چیز سے اپنے آپ کو ہلاک (خودکشی) کیا (تو وہ) اسی طریقہ کے ساتھ جہنم میں عذاب دیا جائے گا۔
7
جس نے کسی کو پتھر کے ساتھ قتل کیا (تو بدلے میں) وہ بھی اسی طرح قتل کیا جائے گا۔
8
جس نے کسی آدمی کے ہاتھ پر دانت گاڑ دئیے اور (کھینچنے سے) کاٹنے والے کے دانت گر پڑے۔
9
زخم کا بھی قصاص ہے مگر یہ کہ دیت لینے پر راضی ہوں۔
10
جس نے قتل کا اقرار کیا اور پھر وہ (قاتل، قتل کے لیے مقتول کے) ولی کے سپرد کر دیا گیا اور اس (ولی) نے اسے معاف کر دیا۔
11
اس عورت کی دیت جس کے پیٹ پر مارا گیا جس کی وجہ سے (اس کے) پیٹ والا بچہ گر (کر مر) گیا اور وہ عورت بھی مر گئی۔ اس (عورت) کی دیت اور اس کے بچے کی دیت۔
12
وہ نقصان جس کی دیت نہیں ہوتی۔
Back