Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
مختصر صحيح بخاري
طلاق کے بیان میں
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ”اے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)! جب تم عورتوں کو طلاق دو تو (ایسے وقت) طلاق دے دو کہ ان کی عدت کا وقت (آنے والا) ہو اور عدت شمار کرو“ (سورۃ الطلاق: 1)۔
2
اگر عورت کو ایام (حیض) میں طلاق دی جائے تو یہ طلاق بھی شمار کی جائے گی۔
3
(اگر) کوئی شخص طلاق دے (تو) کیا مرد کو طلاق دیتے وقت عورت کی طرف متوجہ ہونا ضروری ہے؟
4
جو شخص تین طلاقیں دینا جائز رکھتا ہے۔
5
اللہ کا فرمان ”اے نبی! جو چیز تیرے واسطے حلال ہے اسے تو حرام کیوں کرتا ہے؟“ (سورۃ التحریم: 1)۔
6
خلع (کا کیا حکم ہے) اور اس میں طلاق کیسے ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ”اور تمہیں حلال نہیں کہ تم نے انھیں جو دے دیا ہے اس میں سے کچھ بھی لو، ہاں یہ اور بات ہے کہ دونوں کو اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکنے کا خوف ہو“ (سورۃ البقرہ: 229)۔
7
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بریرہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی سفارش کرنا (بریرہ اس کو قبول کرے اور اس سے جدا نہ ہو)۔
8
لعان کا بیان۔
9
اگر (شوہر) اشارتا کہے کہ یہ میرا بچہ نہیں ہے۔
10
(امام کا لعان کرنے والوں سے کہنا کہ) ایک نہ ایک تم میں سے ضرور جھوٹا ہے، آیا کوئی توبہ کرتا ہے؟
11
سوگ والی عورت کا سرمہ لگانا (ناجائز ہے)۔
Back