Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
مختصر صحيح بخاري
ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
مظالم کے قصاص کا بیان۔
2
اللہ تعالیٰ کا (سورۃ ھود میں یہ) فرمانا: ”.... سن لو ظالموں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے۔“۔
3
ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر ظلم نہ کرے اور نہ اس کو رسوا کرے۔
4
تو اپنے بھائی کی مدد کر خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔
5
ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب بنے گا۔
6
جس شخص نے کسی پر ظلم کیا ہو اور مظلوم اس کو معاف کر دے تو کیا (یہ ضروری ہے کہ) ظالم اپنے ظلم کو بیان کرے؟
7
اس شخص کا گناہ جو (کسی شخص کی کچھ) زمین زبردستی لے لے۔
8
کوئی شخص کسی دوسرے کو کسی بات کی اجازت دیدے تو جائز ہے۔
9
اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں یہ) فرمانا ”وہ بہت سخت جھگڑالو ہے۔“۔
10
اس کا گناہ جو کسی جھوٹی بات میں دیدہ و دانستہ کسی سے جھگڑا کرے۔
11
اگر مظلوم ظالم کا مال پالے تو وہ اپنے مال کے موافق اس میں سے لے سکتا ہے۔
12
کوئی پڑوسی کسی پڑوسی کو اس بات سے نہ روکے کہ وہ اپنی دیوار میں کھونٹیاں گاڑے۔
13
گھروں کے صحن کا بیان اور ان میں بیٹھنا اور راستوں میں بیٹھنا (کیسا ہے؟)۔
14
جب لوگ عام راستے میں جو بڑی وسیع سٹرک ہو، اختلاف کریں۔
15
مثلہ کرنا اور کسی چیز کا لوٹ لینا (درست نہیں)۔
16
جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں قتل کر دیا جائے۔
17
جب کوئی شخص کسی کا پیالہ یا کوئی اور چیز توڑ دے (تو کیا حکم ہے؟)۔
Back