Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
نماز کے اوقات اور ان کی فضیلت (کا بیان)۔
2
نماز (گناہوں) کا کفارہ ہے۔
3
نماز، اس کے وقت (معین) پر پڑھنے کی فضیلت۔
4
پانچوں نمازیں گناہوں کا کفارہ ہیں۔
5
نماز پڑھنے والا اپنے رب سے مناجات کرتا ہے۔
6
گرمی کی شدت میں ظہر کو ٹھنڈا کر کے پڑھنا۔
7
ظہر کا وقت زوال کے وقت سے (شروع ہوتا) ہے۔
8
بغیر کسی عذر کے ظہر کی نماز کو عصر کے وقت تک مؤخر کر دینا۔
9
عصر کا وقت (کس وقت ہوتا ہے؟)۔
10
اس شخص کا گناہ جس کی نماز عصر جاتی رہے۔
11
اس شخص کا گناہ جو (عمدا) نماز عصر کو چھوڑ دے۔
12
نماز عصر کا فضیلت (کا بیان)۔
13
جو شخص غروب (آفتاب) سے پہلے عصر کی ایک رکعت پالے (تو گویا کہ اسے پوری نماز مل گئی)۔
14
مغرب کا وقت (کب شروع ہوتا ہے؟)۔
15
جس نے اس امر کو برا جانا ہے کہ مغرب کو عشاء کہا جائے۔
16
عشاء (کی نماز) کی فضیلت۔
17
جو شخص (نیند) سے مغلوب ہو جائے تو اس کے لیے عشاء سے پہلے سو رہنا (جائز ہے)۔
18
عشاء کا وقت آدھی رات تک (رہتا ہے)۔
19
نماز فجر کی فضیلت (کا بیان)۔
20
فجر کا وقت۔
21
فجر کی نماز کے بعد آفتاب کے بلند ہونے سے پہلے (کوئی اور) نماز پڑھنا (جائز نہیں ہے)۔
22
غروب آفتاب سے پہلے نماز کا قصد نہ کرے۔
23
عصر (کی نماز) کے بعد قضاء نمازوں کا پڑھ لینا (جائز ہے)۔
24
وقت کے چلے جانے کے بعد (قضاء نماز کے لیے بھی) اذان کہنا۔
25
جو شخص وقت جاتے رہنے کے بعد لوگوں کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھے (وہ سنت پر ہے)۔
26
جو شخص کسی نماز (کے ادا کرنے) کو بھول جائے جس وقت یاد آئے، پڑھ لے۔
27
((باب))
28
((باب))
Back