Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
مختصر صحيح بخاري
حیض کا بیان
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
حیض کے مسائل کے متعلق جبکہ عورت حائضہ ہو۔
2
حائضہ عورت کا اپنے شوہر کے سر کو دھونا اور کنگھی کرنا۔
3
خاوند کا اپنی بیوی کی گود میں (سر رکھ کر) اس حال میں کہ وہ حائضہ ہو، قرآن کی تلاوت کرنا۔
4
جو کوئی حیض کو نفاس کہہ دے۔
5
حائضہ عورت سے اختلاط کرنا (درست ہے)۔
6
حائضہ عورت کا (فرض) روزے چھوڑ دینا۔
7
استحاضہ والی عورت کا اعتکاف کرنا۔
8
عورت کا اپنے غسل حیض کے وقت خوشبو لگانا (درست ہے)۔
9
عورت کا اپنے بدن کو ملنا جب کہ وہ حیض سے پاک ہو جائے۔
10
عورت کا اپنے غسل حیض (کے وقت) کنگھی کرنا (ثابت ہے)۔
11
غسل حیض کے وقت عورت کو اپنے بالوں کو کھول دینا۔
12
حائضہ عورت نماز کی قضاء نہ کرے۔
13
حائضہ عورت کے ہمراہ اس حال میں سونا کہ وہ حیض کے لباس میں ہو۔
14
حائضہ عورت کا عیدین کی نماز میں حاضر ہونا۔
15
غیر زمانہ حیض میں زردی اور مٹیالے رنگ کا (سیال مادہ) دیکھنا (حیض میں شمار نہیں ہوتا)۔
16
عورت (طواف) افاضہ کے بعد حائضہ ہو جائے (تو کیا حکم ہے؟)۔
17
نفاس والی عورت (کے جنازہ) پر نماز پڑھنا اور اس کا طریقہ۔
18
((باب))
Back