Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
مکمل فہرست ابواب الايمان والتوحيد والدين والقدر
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت اور وسیع بادشاہت
2
اللہ تعالیٰ کے لامتناہی خزانے
3
امور کائنات میں صرف اللہ تعالیٰ کی مشیت کار فرما ہے
4
اللہ تعالیٰ کی رحمت اور غضب کی وسعت اور ان کے تقاضے
5
اللہ تعالیٰ کی ذات میں نہیں، اس کے انعامات میں غور و فکر کرنا
6
اللہ تعالیٰ کی الوہیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی شہادت دینے کی فضیلت
7
پانچ امور کا تعلق اللہ تعالیٰ کے علم غیب سے ہے
8
توحید اور اس کے تقاضے
9
توحید کی برکتیں
10
تمام اعمال کی بنیاد توحید ہے
11
اللہ تعالیٰ کو پکارنے کی وجہ
12
اللہ تعالیٰ کو پکارنے کا ثمرہ
13
اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا؟ اس سوال کا جواب
14
«لا اله الا الله»
کے ذکر کی کثرت کی نصیحت اور وجہ
15
توحید الوہیت اور توحید رسالت کا حکم
16
قریب المرگ لوگوں کو کلمہ شہادت پڑھنے کی تلقین کرنا
17
شرک، اس کی اقسام اور اس کا وبال
18
کیا توبہ کے بغیر مرنے والے مسلمانوں فاسق کی بخشش ممکن ہے؟
19
قبولیت اسلام کے بعد کفر کرنا سنگین جرم ہے، کیا مرتد کی توبہ ممکن ہے؟
20
ایصال ثواب کی صورتیں
21
کفر کی حالت میں مرنے والے کافروں کے نیک اعمال رائیگاں ہو جاتے ہیں
22
قبولیت اسلام کے بعد کافر کی حالت کفر میں کی گئی نیکیوں کی اہمیت
23
اگر کوئی مسلمان ادائیگی حج کے بعد مرتد ہو کر پھر مسلمان ہو جائے تو کیا سابقہ حج اسے کفایت کرے گا؟
24
قبولیت اسلام کے بعد پہلے والے جرائم کا مؤاخذہ کب کیا جائے گا؟
25
ایمان لانے والے اہل کتاب اور اہل شرک کے اجر و ثواب میں فرق
26
اللہ تعالیٰ کے ہاں انتہائی ناپسندیدہ لوگ
27
غیر اللہ کی قسم منع ہے
28
کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرنے کی تلقین
29
آزمائشیں اس امت کا مقدر ہیں
30
محبوب ترین دین
31
امت محمدیہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی مرتب شریعت آسان ہے
32
راہ اعتدال پر گامزن رہنے کی تلقین اور طریقہ
33
دین میں غلو منع ہے
34
تقدیر
35
تقدیر برحق ہے، لیکن انسان کا اختیار
36
تقدیر کے موضوع پر گفتگو کرنے والے بدترین لوگ ہیں
37
بوقت تخلیق ایمان یا کفر کا فیصلہ
38
مبلغین کی صفات
39
نیکی کا بدلہ دس سے سات سو گنا تک
40
آدمی اپنی جائے موت تک کیسے پہنچتا ہے؟
41
وحی کے وقت اہل آسمان کی کیفیت
42
شیطان وحی کی باتیں کیسے اچک لیتے ہیں؟
43
ایمان کی علامت
44
برائیوں کی وجہ سے ایمان میں نقص آ جاتا ہے
45
بدکار کیسے ایمان سے خالی ہوتا ہے؟
46
نیکی یا برائی کا پتہ کیسے چلتا ہے؟
47
گناہ کی تعریف
48
مومن پر لعنت کرنے کی مذمت
49
کسی کو کافر کہنے کے بارے میں محتاط رہنا
50
امت مسلمہ میں باقی رہنے والے امورِ جاہلیت
51
نجامت
52
بہرے، مجنوں اور انتہائی بوڑھے کا میدان حشر میں دوبارہ امتحان
53
ہر نیکی کی جائے اگرچہ وہ طبعاً ناپسند ہو
54
دوران عبادت عابد کی کیفیت
55
دنیا میں مومن اجنبی ہے یا مسافر
56
دوران حیات مومن اپنے آپ کو کیا سمجھے؟
57
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نجات اور جنت میں داخلے کے اسباب
58
مومن کی ظاہر علامات
59
ہر زمان و مکاں میں اللہ کا ذکر کرنے کی تلقین
60
ہر برائی کے بعد نیکی کرنے کی تلقین
61
صبر و سماحت بھی ایمان میں سے ہیں
62
حیا بھی ایمان ہے
63
اللہ تعالیٰ کے لئے دوستی و دشمنی رکھنا ایمان کا مضبوط کڑا ہے
64
ایمان اور جہاد افضل اعمال ہیں
65
اسلام، جہاد اور ہجرت کی اقسام
66
افضل ہجرت
67
کامیابی کا راز
68
تورات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات کا تذکرہ
69
چار ممنوعہ امور
70
اسلام میں دور اندیشی ہے کیا؟
71
کسی کی عبادت کرنے کا مفہوم
«اتخذوا أحبارهم ورهبانهم أربابا من دون الله»
کی تفسیر
72
کب تک لوگوں سے قتال کیا جائے؟
73
مختلف آداب اسلامی
74
اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اہل اسلام کے لئے مضر
75
فوت شدہ مومنوں کی ارواح کا مقام
76
اہل اسلام کی ابتدائی اور انتہائی کیفیت
77
الوداع کہنے کی دعا
78
قرب الٰہی کے حصول کے اسباب اور نتائج ولی اللہ کی علامتیں اور اس سے دشمنی کرنے والے کا انجام بد، اللہ تعالی کی صفت ”تردد“ کا بیان
79
اللہ تعالی کے بارے میں حسن ظن یا سوائے ظن کا نتیجہ
80
«ومن لم يحكم بما أنزل الله فأولئك هم الكافرون»
(سورہ مائدہ: ۴۴)
«ومن لم يحكم بما أنزل الله فأولئك هم الظالمون»
(سورہ مائدہ: ۴۵)
«ومن لم يحكم بما أنزل الله فأولئك هم الفاسقون»
(سورہ مائدہ: ۴۷) کی تفسیر
81
کیا برا آدمی ناصر الدین بن سکتا ہے؟
82
قاتل اور مقتول دونوں جنت میں
83
ہر صدی کے بعد تجدید دین
84
ہر ہنر اور ہنرمند اللہ تعالی کی تخلیق ہے
85
اخلاص، قبولیت عمل کی بنیادی شرط ہے
86
ریاکاری، شرک اصغر ہے
87
ریاکار شہید، سخی اور قاری و عالم کا انجام
88
شہرت کا حریص ہونا باعث وبال ہے
89
اللہ تعالیٰ سے تجدید ایمان کی دعا اور وجہ
90
فرزندان امت کسی بندے کے نیک اور برا ہونے پر گواہ ہیں
91
پر خلوص اعمال کو وسیلہ بنانا . . . . غار والوں کا واقعہ
92
مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ دجال کے شر سے محفوظ ہیں
93
عزل کی تعریف اور حکم
94
کیا تعویذ لٹکانا شرک ہے؟
95
فرمودات نبویہ کا صحابہ کی طبیعت پر غالب ہونا
96
سر زمین عرب سے شیطان کی مایوسی
97
فتح مکہ والے دن ابلیس کی کیفیت
98
شیطان کے ہتھکنڈے شیطان کی نافرمانی پر جنت کی بشارت
99
نظر لگنا برحق ہے
100
بنوثقیف کا کذاب اور مہلک
101
بنو آدم کے دلوں کا اللہ تعالیٰ کے قابو میں ہونا اور اس کا تقاضا
102
فرزندان امت کی دیدار نبی کی شدید خواہش
103
اسلام کی علامات
104
ہمارے لئے کسی کے ایمان یا کفر کو پہچاننے کے لئے معیار اس کی زبان ہے
105
ہر دشمن سے بچانے والا اللہ ہے . . . نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذاتی انتقام نہ لینا
106
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امان کن صفات کی بنا پر ہے؟ غیر اسلامی ممالک میں سکونت پذیر ہونا کیسا ہے؟ ہجرت کا حکم باقی ہے
107
مشرکوں کی صحبت کی نحوست
108
جہنم سے دور کرنے اور جنت میں داخل کرنے والے اسباب واضح ہیں
109
رزق کیسے طلب کیا جائے؟
110
جہاد تا قیامت جاری رہے گا
111
اسلام میں رہبانیت نہیں . . . جہاد کی فضیلت
112
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت کی مثال
113
اسلام کے بعد پھر سے فتنوں کا ابھرنا
114
«يا أيها الذين آمنوا عليكم أنفسكم لايضركم من ضل إذا اهتديتم»
کی تفسیر
115
ایمان کے شعبے
116
یمنی لوگوں کے ایمان کی فضیلت
117
اہل یمن کی تعریف اور اہل مشرق کی مذمت
118
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جنوں پر قرآن مجید کی تلاوت کرنا
119
دعوت اسلام پر مشتمل ہرقل کے نام خط، قبولیت اسلام کے سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی صفات
120
ایمان کی مٹھاس کس کو نصیب ہوتی ہے
121
کن لوگوں کی عبادت قبول نہیں ہوتی؟
122
دو گنا اجر لینے والے تین قسم کے افراد
123
ملک الموت کی پہلوں کے پاس آنے کی کیفیت سیدنا موسی علیہ السلام کا ملک الموت کو تھپڑ مارنے کا واقعہ
124
جنت و جہنم دونوں ہر ایک کے قریب ہیں
125
حلال اور حرام تو واضح ہیں، لیکن مشتبہ امور . . .
126
مالدار کے پاس نیکیاں کم ہوتی ہیں، مگر . . .
127
نماز، حج اور رمضان کے روزوں کی فضیلت
128
آب و فضا موافق نہ آنے کی صورت میں علاقہ چھوڑا جا سکتا ہے
129
نیک خواب
130
برا خواب
131
«الذين آمنوا وكانوا يتقون لهم البشرى في الحياة الدنيا وفي الآخرة»
کی تفسیر
132
درجات کی بلندی اور گناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ تعالیٰ کا دیدار کرنا
133
دوست پہچان ہوتا ہے
134
نابالغ بچوں کا اخروی انجام
135
کبیرہ گناہوں کی تین اقسام
136
بندے کی مایوسی پر اللہ تعالیٰ کا ہنسنا
137
نجاشی مسلمان تھا
138
اللہ تعالیٰ کا بندے سے قرضہ مانگنا
139
اللہ تعالیٰ کے ہاں بندے کی مرتبت عالیہ
140
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھے بغیر آپ پر ایمان لانے والوں کی فضیلت
141
اچھا شگون لینا
142
بدشگونی لینا منع ہے
143
کوئی بیماری متعدی نہیں ہے
«صفر»
اور
«غول»
کی حقیقت
144
کہانت
145
جادو کرنا منع ہے
146
ناقابل معافی اور قابل معافی ظلم
147
کیا کسی چیز میں نحوست پائی جاتی ہے؟
148
مہر نبوت
149
بے صبری کا انجام . . . خودکشی کا انجام
150
نسب تبدیل کرنا کفر ہے
151
شرک اور قتل ناقابل معافی جرم ہیں
152
روز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نسبی اور ازدواجی رشتہ قائم رہے گا
153
نیکوں اور بدوں کے مناہج اور منازل جدا جدا ہیں
154
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کن امور کے ساتھ تشریف لائے
155
اسرا و معراج کے موقع پر دشمنوں کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ استہزا اور پھر ندامت
156
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہ لانے والے یہودی اور عیسائی کا انجام
157
اگر دس یہودی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لے آتے تو
158
صحابی رسول کی کرامت . . . اللہ تعالیٰ رزاق ہے
159
تکلیف پر
«بسم الله»
کہنے کی فضیلت
160
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برکتوں کا نزول
161
اللہ تعالیٰ کو تعریف بھی پسند ہے اور معذرت بھی
162
اللہ تعالیٰ کا صبر
163
ایمان میں اتار چڑھاؤ نفاق نہیں
164
اپنی برتری اور دوسروں کی کمتری ثابت کرنے کے لیے خاندانی نام استعمال کرنا ممنوع ہے
165
مومن کی مثال، شہد کی مکھی اور کھجور کی طرح ہے
166
ہر آدمی کو زمانہ تخلیق پر راضی ہو کر اعمال صالحہ کرنے چاہییں، کون سی تفریق قابل مذمت ہے؟
167
عہدہ سنبھالنے والے متنبہ رہیں، اللہ تعالیٰ کے نام پر سوال کرنے والا یا جس سے اس طرح سوال کیا جائے، دونوں ملعون کیسے؟
168
نیکی کے داعی کا اجر اور برائی کے داعی کا وبال
169
آزمائش زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا اور فائدہ
170
کسی سے اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کرنے کا صلہ
171
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ضمانت کون سے مسلمان کو حاصل ہے؟
172
اللہ تعالیٰ کی مغفرت کس مسلمان کے لیے ہے؟
173
دعا نہ کرنا، غضب الہی کا موجب ہے
174
مومن، مومن کا آئینہ ہے
175
اہل ایمان کی باہمی محبت و مودت کا تقاضا
176
باہمی بھائی چارے کے تقاضے .... مسلمان کی پردہ پوشی اور اس کی تکلیف دور کرنے کا اجر و ثواب
177
اگلی نسلوں تک احادیث منتقل کرنے والے حافظین حدیث کی فضیلت، دنیا کی فکر کا انجام اور آخرت کی فکر کا نتیجہ
178
لوگوں کی چار اور اعمال کی چھ اقسام
179
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر کھجور کے گچھے کا آپ کے پاس آنا
180
درجہ بدرجہ افضل اعمال
181
زمانے کو گالی دینا منع ہے
182
مومن کی فضیلت
183
مومن کا دوسروں کے لیے خیر و بھلائی پسند کرنا
184
ایمان، صدق اور امانت سے متصف دل کا کفر، کذب اور خیانت سے پاک ہونا
185
موت کے وقت خوف و رجا کا مفہوم اور فضیلت
186
تکبر کا مفہوم اور مذمت
187
قبل از قیامت بارہ قریشی خلفا کی خلافت
188
ہر دور میں ایک جماعت دین حق پر قائم رہے گی
189
مومن عبرت پکڑتا ہے
190
بعض مومنوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس راحت پانا اور ان کی صفات
191
ابلیس کی تخلیق کا مقصد
192
برتری کا معیار رنگ و نسل، اور تقوی ہے
193
«وانذر عشيرتك الاقربين»
کی عملی تفسیر
194
زیادہ سے زیادہ کتنے روزے رکھے جا سکتے ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرزندان امت کے حق میں ان سے بڑھ کر خیر خواہ ہیں
195
روز قیامت مفلس کون ہو گا؟، بندگان خدا پر ظلم کرنے والوں کی آخرت خطرے میں
196
نصف شعبان کی رات کی فضیلت
197
اہل توحید بھی بدعملی کی وجہ سے جہنم میں جا سکتے ہیں
198
کسی مصلحت کے پیش نظر بعض احادیث بیان نہ کرنا
199
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ اور راشن میں برکت
200
سب سے پہلی مخلوق
201
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر اکتفا کرنا چاہیے
202
اعمال صالح کی قلت و کثرت کا معیار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہے
203
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی جنت کا انکار کرنے کے مترادف ہے
Back