الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
نکاح کے مسائل
7. منگنی پر منگنی کرنے کی ممانعت ہے
حدیث نمبر: 357
229- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 357]
تخریج الحدیث: «229- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 523/2 ح 1135، ك 28 ب 1 ح 2) التمهيد 324/13، الاستذكار:1059، و أخرجه البخاري (5142) ومسلم (1412) من حديث مالك به»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح