الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
حج کے مسائل
17. حالت احرام میں کن جانوروں کا قتل جائز ہے؟
حدیث نمبر: 314
286- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”خمس من الدواب من قتلهن وهو محرم فلا جناح عليه: العقرب والفأرة والكلب العقور والحدأة والغراب.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حالت احرام میں پانچ جانوروں کے قتل میں کوئی حرج نہیں ہے، بچھو، چوہا، کاٹنے والا کتا، چیل اور کوا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 314]
تخریج الحدیث: «286- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 356/1، 357 ح 807، ك 20 ب 28 ح 89) التمهيد 31/17، الاستذكار: 757، و أخرجه البخاري (3315) من حديث مالك، و مسلم (1199/79) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح