الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
أبواب السفر
کتاب: سفر کے احکام و مسائل
65. باب مَا ذُكِرَ فِي تَطْيِيبِ الْمَسَاجِدِ
65. باب: مساجد کو خوشبو سے بسانے کا بیان۔
اس سند سے بھی ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا، پھر آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی
۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔
[سنن ترمذي/أبواب السفر/حدیث: 595]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی: مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 595 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 595
اردو حاشہ: 1 ؎:
یعنی:
مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 595