الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:



سنن ترمذي
كتاب الجمعة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل
26. باب مَا جَاءَ فِي الْقَائِلَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
26. باب: جمعہ کے دن قیلولہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 525
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: " مَا كُنَّا نَتَغَذَّى فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا نَقِيلُ إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ ". قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
سہل بن سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں: ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جمعہ کے بعد ہی کھانا کھاتے اور قیلولہ کرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- سہل بن سعد کی حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں انس بن مالک سے بھی روایت ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الجمعة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 525]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الجمعة 40 (939)، والحرث 21 (2349)، والاطعمة 17 (5403)، والاستئذان 16 (6248)، و39 (6279)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 84 (1099)، (تحفة الأشراف: 4698)، مسند احمد (5/336) (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1099)

   صحيح البخارينصلي مع النبي الجمعة ثم تكون القائلة
   صحيح مسلمما كنا نقيل ولا نتغدى إلا بعد الجمعة
   جامع الترمذيما كنا نتغذى في عهد رسول الله ولا نقيل إلا بعد الجمعة
   سنن ابن ماجهما كنا نقيل ولا نتغدى إلا بعد الجمعة