الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:



سنن ترمذي
كتاب فضائل الجهاد عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: فضائل جہاد
19. باب مَا جَاءَ فِيمَنْ سَأَلَ الشَّهَادَةَ
19. باب: شہادت کی دعا مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1654
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مَالِكِ بْنِ يُخَامِرَ السَّكْسَكِيِّ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الْقَتْلَ فِي سَبِيلِهِ صَادِقًا مِنْ قَلْبِهِ، أَعْطَاهُ اللَّهُ أَجْرَ الشَّهِيدِ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
معاذ بن جبل رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سچے دل سے اللہ کی راہ میں قتل ہونے کی دعا مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے شہادت کا ثواب دے گا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب فضائل الجهاد عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1654]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الجہاد 42 (2541)، سنن النسائی/الجہاد 25 (2143)، سنن ابن ماجہ/الجہاد 15 (3792)، (تحفة الأشراف: 11359)، و مسند احمد (5/230، 275، 244)، سنن الدارمی/الجہاد 5 (2439)، ویأتي برقم 1657 (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2792)

   جامع الترمذيمن سأل الله القتل في سبيله صادقا من قلبه أعطاه الله أجر الشهيد