الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الاستعاذة
کتاب: استعاذہ (بری چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگنے) کے آداب و احکام
15. بَابُ : الاِسْتِعَاذَةِ مِنَ الْقِلَّةِ
15. باب: قلت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” فقر سے، قلت اور ذلت سے اور ظلم کرنے اور کیے جانے سے اللہ کی پناہ مانگو“ ۔ [سنن نسائي/كتاب الاستعاذة/حدیث: 5465]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 5463 (ضعیف)»
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
سنن نسائی کی حدیث نمبر 5465 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5465
اردو حاشہ: تفصیل کے لیے دیکھیے، فائدہ حدیث: 5463۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5465