الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الزينة من السنن
کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
43. بَابُ : خَاتَمِ الذَّهَبِ
43. باب: سونے کی انگوٹھی کا بیان۔
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زرد رنگ کے لباس، ریشمی کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے اور رکوع میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا ۱؎ ۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5182]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 1044 (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یحییٰ بن ابی کثیر کے چار شاگرد ہیں اور یہ چاروں کے چاروں یحییٰ کے شیوخ کے ذکر کرنے میں مختلف ہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● صحيح مسلم التختم بالذهب عن لباس القسي عن القراءة في الركوع والسجود عن لباس المعصفر ● جامع الترمذي التختم بالذهب عن لباس القسي عن القراءة في الركوع والسجود عن لباس المعصفر ● سنن ابن ماجه عن التختم بالذهب ● سنن النسائى الصغرى عن خاتم الذهب عن لبوس القسي المعصفر قراءة القرآن وأنا راكع ● سنن النسائى الصغرى خاتم الذهب عن القسي المعصفر لا أقرأ وأنا راكع ● سنن النسائى الصغرى تختم الذهب عن المعصفر عن لبس القسي عن القراءة في الركوع ● سنن النسائى الصغرى التختم بالذهب عن لبس القسي عن قراءة القرآن وأنا راكع عن لبس المعصفر ● سنن النسائى الصغرى خاتم الذهب عن لبوس القسي المعصفر قراءة القرآن وأنا راكع ● سنن النسائى الصغرى خاتم الذهب عن لبوس القسي المعصفر قراءة القرآن وأنا راكع