الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الزكاة
کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
14. بَابُ : إِذَا جَاوَزَ فِي الصَّدَقَةِ
14. باب: جب محصل زکاۃ کی وصولی میں زیادتی کرے۔
جریر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب صدقہ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ اس حال میں لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو“ ۔ [سنن نسائي/كتاب الزكاة/حدیث: 2463]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الزکاة55 (989)، سنن الترمذی/الزکاة20 (648)، سنن ابن ماجہ/الزکاة11 (1802)، (تحفة الأشراف: 3215)، مسند احمد (4/360، 361، 362، 364، 365)، سنن الدارمی/الزکاة 32 (1712، 1713) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● سنن النسائى الصغرى أرضوا مصدقيكم ● سنن النسائى الصغرى إذا أتاكم المصدق فليصدر وهو عنكم راض ● صحيح مسلم إذا أتاكم المصدق فليصدر عنكم وهو عنكم راض ● صحيح مسلم أرضوا مصدقيكم ● جامع الترمذي إذا أتاكم المصدق فلا يفارقنكم إلا عن رضا ● سنن أبي داود أرضوا مصدقيكم ● سنن ابن ماجه لا يرجع المصدق إلا عن رضا ● مسندالحميدي إذا أتاكم المصدق فلا يفارقنكم إلا عن رضا