الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب التطبيق
کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
46. بَابُ : السُّجُودِ عَلَى الْقَدَمَيْنِ
46. باب: دونوں پیر پر سجدہ کرنے کا بیان۔
عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ” جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ اس کے ساتوں اعضاء یعنی اس کا چہرہ، دونوں ہتھیلی، دونوں گھٹنے اور دونوں پیر سجدہ کرتے ہیں“ ۔ [سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1100]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 1095، (تحفة الأشراف: 5126) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن النسائى الصغرى إذا سجد العبد سجد منه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه ● سنن النسائى الصغرى إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه ● صحيح مسلم إذا سجد العبد سجد معه سبعة أطراف وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه ● جامع الترمذي إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه ● سنن أبي داود إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه ● سنن ابن ماجه إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه