الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
أبواب التيمم
کتاب: تیمم کے احکام و مسائل
95. بَابٌ في الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ
95. باب: غسل جنابت میں سر کیسے دھلے؟
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں سرد علاقہ میں رہتا ہوں، غسل جنابت کیسے کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” میں تو اپنے سر پر تین چلو پانی ڈالتا ہوں“ ۔ [سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/حدیث: 577]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الحیض 11 (329)، (تحفة الأشراف: 2603)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل 3 (252)، مسند احمد (3/ 319، 348، 379) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح البخاري يأخذ ثلاثة أكف ويفيضها على رأسه ثم يفيض على سائر جسده ● صحيح البخاري يكفي من هو أوفى منك شعرا وخير منك ● صحيح البخاري يفرغ على رأسه ثلاثا ● صحيح مسلم أفرغ على رأسي ثلاثا ● صحيح مسلم إذا اغتسل من جنابة صب على رأسه ثلاث حفنات من ماء ● سنن النسائى الصغرى إذا اغتسل أفرغ على رأسه ثلاثا ● سنن ابن ماجه أنا في أرض باردة فكيف الغسل من الجنابة فقال أما أنا فأحثو على رأسي ثلاثا