الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الفتن
کتاب: فتنوں سے متعلق احکام و مسائل
13. بَابُ : الْعُزْلَةِ
13. باب: (فتنہ کے زمانہ میں) سب سے الگ تھلگ رہنے کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الفتن/حدیث: 3982]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الأدب 83 (6133)، صحیح مسلم/الزہد 12 (2998)، سنن ابی داود/الأدب 34 (4862)، (تحفة الأشراف: 13205)، وقد أخرجہ: حم2/ (379) سنن الدارمی/الرقاق 65 (2823) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين ● صحيح مسلم لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين ● سنن أبي داود لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين ● سنن ابن ماجه لا يلدغ المؤمن من جحر مرتين