ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روانگی کی رات بطحاء کی طرف سے (مدینہ کے لیے) رات ہی کو چل پڑے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المناسك/حدیث: 3068]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 15960، ومصباح الزجاجة: 1066)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/78) (صحیح)»