الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الحدود
کتاب: حدود کے احکام و مسائل
19. بَابُ : مَنْ شَهَرَ السِّلاَحَ
19. باب: مسلمان پر ہتھیار اٹھانے کی برائی کا بیان۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو ہمارے اوپر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الحدود/حدیث: 2576]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الایمان 42 (100)، (تحفة الأشراف: 7836)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الفتن 7 (7070)، مسند احمد (2/3، 35، 142) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح البخاري من حمل علينا السلاح فليس منا ● صحيح البخاري من حمل علينا السلاح فليس منا ● صحيح مسلم من حمل علينا السلاح فليس منا ● سنن النسائى الصغرى من حمل علينا السلاح فليس منا ● سنن ابن ماجه من حمل علينا السلاح فليس منا ● موطا امام مالك رواية ابن القاسم من حمل علينا السلاح فليس منا ● بلوغ المرام من حمل علينا السلاح فليس منا