عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لونڈی کے لیے دو طلاقیں ہیں، اور اس کی عدت دو حیض ہے“۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطلاق/حدیث: 2079]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 7338، ومصباح الزجاجة: 733) (ضعیف)» (سند میں ضعف کا سبب عطیہ العوفی ہیں، جو ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف عطية ضعيف مدلس وعمر بن شبيب: ضعيف (تقريب: 4919) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 453