الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب النكاح
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
43. بَابُ : تَزْوِيجِ الْعَبْدِ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
43. باب: غلام کا نکاح مالک کی اجازت کے بغیر ناجائز ہے۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے تو وہ زانی ہے“ ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب النكاح/حدیث: 1959]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 7286، ومصباح الزجاجة: 693)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/النکاح 17 (2078)، سنن الترمذی/النکاح 20 (1111)، مسند احمد (3/301، 377، 383)، سنن الدارمی/النکاح 40 (2279) (حسن)»
وضاحت: ۱؎ : جابر رضی اللہ عنہ کی ایک روایت میں ہے کہ نکاح باطل ہے، اسی وجہ سے اس حدیث میں اسے زانی کہا گیا ہے۔
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ابن عقيل: ضعيف وللحديث شواهد ضعيفة عند ابن ماجه(1960) وأبي داود (2078) وغيرھما انوار الصحيفه، صفحه نمبر 449
● سنن أبي داود إذا نكح العبد بغير إذن مولاه فنكاحه باطل ● سنن ابن ماجه أيما عبد تزوج بغير إذن مواليه فهو زان ● سنن ابن ماجه إذا تزوج العبد بغير إذن سيده كان عاهرا