الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الصيام
کتاب: صیام کے احکام و مسائل
8. بَابُ : مَا جَاءَ فِي «الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ»
8. باب: مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے اس کا بیان۔
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مہینہ اتنا، اتنا اور اتنا ہے، تیسری دفعہ میں ۲۹ کا عدد بنایا“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الصيام/حدیث: 1657]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الصوم 4 (1086)، سنن النسائی/الصیام 8 (2137، 2138)، (تحفة الأشراف: 3920)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/184) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● سنن النسائى الصغرى ضرب بيده على الأخرى وقال الشهر هكذا وهكذا وهكذا ونقص في الثالثة إصبعا ● سنن النسائى الصغرى الشهر هكذا وهكذا وهكذا يعني تسعة وعشرين ● صحيح مسلم الشهر هكذا وهكذا وهكذا عشرا وعشرا وتسعا مرة ● صحيح مسلم الشهر هكذا وهكذا ثم نقص في الثالثة إصبعا ● سنن ابن ماجه الشهر هكذا وهكذا وهكذا وعقد تسعا وعشرين في الثالثة