1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


اللؤلؤ والمرجان
كتاب النكاح
کتاب: نکاح کے مسائل
459. باب حكم العزل
459. باب: عزل کا حکم
حدیث نمبر: 915
915 صحيح حديث جَابِرٍ رضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ
سیّدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں جب قرآن نازل ہو رہا تھا ہم عزل کرتے تھے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 915]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 67 كتاب النكاح: 96 باب العزل»

وضاحت: اس حدیث سے ثابت ہو اکہ عزل کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بعض صحابہ کا شیوہ تھا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع نہیں فرمایا تھا۔ اور نہ قرآن مجید میں کوئی حکم اس کے بارے میں نازل ہوا۔(راز)