سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہمانے سیّدنا عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص کو اس زمانہ میں بھیجا جب (شروع شروع ان کی خلافت کا زمانہ تھا)(آپ نے کہلایا) عیدالفطر کی نماز کے لئے اذان نہیں دی جاتی تھی اور خطبہ نماز کے بعد ہوتا تھا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 508]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 13 كتاب العيدين: 7 باب المشي والركوب إلى العيد، والصلاة قبل الخطبة بغير أذان ولا إقامة»