سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے پھر بیٹھ جاتے اور پھر کھڑے ہوتے جیسے تم لوگ بھی آج کل کرتے ہو۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 499]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 11 كتاب الجمعة: 27 باب الخطبة قائما»