1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


اللؤلؤ والمرجان
كتاب الجهاد
کتاب: جہاد کے مسائل
590. باب جواز الخداع في الحرب
590. باب: لڑائی میں دشمن سے مکر اور حیلہ درست ہے
حدیث نمبر: 1135
1135 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: سَمَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَرْبَ خُدْعَةً
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لڑائی کیا ہے؟ ایک چال ہے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1135]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: كتاب الجهاد: 157 باب الحرب خدعة»

وضاحت: مطلب یہ کہ جو فریق جنگ میں چستی وچالاکی سے کام لے گا۔ جنگ کا پانسہ اس کے ہاتھ میں ہو گا۔ پس مسلمانوں کو ایسے موقعہ پر بہت زیادہ ہوشیاری کی ضرورت ہے۔ (راز)