398. (165) بَابُ الْقُنُوتِ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ.
398. نماز مغرب میں قنوت کرنے کا بیان
سیدنا ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کو سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مغرب اور صبح کی نماز میں قنوت کیا کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 616]