387. (154) بَابُ الْأَمْرِ بِتَعْظِيمِ الرَّبِّ عَزَّ وَجَلَّ فِي الرُّكُوعِ
387. رکوع میں رب عزوجل کی عظمت بیان کرنے کا حکم ہے
امام صاحب نے اپنے استاد محترم جناب محمد بن عیسیٰ کی سند سے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا کی طرح روایت بیان کی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 601]