ایسا نہیں ہے کہ وہ نماز ناقص ہوتی ہے لیکن کفایت کرجاتی ہے جیسا کہ علم کے دعوے دار بعض لوگوں کا خیال ہے [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: Q591]
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رُکوع و سجود میں اپنی کمر سیدھی نہیں کرتا اس کی نماز کفایت نہیں کرتی۔“[صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 591]