348. (115) بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ.
348. صبح کی نماز میں قرأت کا بیان
امام صاحب نے اپنے تین اساتذہ کرام جناب احمد بن عبدہ، بندار اور یوسف بن موسیٰ سے مذکورہ بالا کی طرح روایت بیان کی ہے۔ تینوں نے فرمایا کہ ساٹھ سے سو آیات تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم تلاوت فرماتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 529]