1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح ابن خزيمه
كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ
حج کے احکام و مسائل
1826. (85) بَابُ تَقْلِيدِ الْغَنَمِ عِنْدَ الْإِحْرَامِ إِذَا سِيقَ الْهَدْيُ، ضِدَّ قَوْلِ مَنْ زَعَمَ أَنَّ الْغَنَمَ لَا تُقَلَّدُ
1826. جب بکرا قربانی کے لئے لے جایا جائے تو اس کے گلے میں ہار ڈالنا چاہیے
حدیث نمبر: Q2608
[صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ/حدیث: Q2608]
تخریج الحدیث:

حدیث نمبر: 2608
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو اس حال میں دیکھا ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کی بکریوں کے لئے ہار بٹتی تھی۔ جہنیں آپ مکّہ مکرّمہ بھیجتے تھے پھر آپ خود مدینہ منوّرہ ہی میں حلال رہتے تھے (یعنی حج وعمرے کے لئے تشریف نہیں لے جاتے تھے) یہ جناب زعفرانی کی حدیث ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ/حدیث: 2608]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري