1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ
غسل جنابت کے متعلق ابواب کا مجموعہ
187. ‏(‏186‏)‏ بَابُ إِبَاحَةِ الِاغْتِسَالِ مِنَ الْقِصَاعِ، وَالْمَرَاكِنِ، وَالطَّاسِ
187. بڑے پیالوں، ٹبوں اور تھالوں سے غسل کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 239
سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میرے لیے (پانی کا) ٹب رکھا جاتا، پھر ہم اکھٹّے (اٗس سے پانی لے کر نہانا) شروع کرتے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ/حدیث: 239]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري